شنگھائی کانفرنس کے دوران احتجاج مثبت معاشی منصوبہ بندی کو سبوتاژ کرنا ہے، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: شنگھائی کانفرنس کے موقع پر احتجاج کی کال دینے کامقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کے ساتھ مثبت معاشی منصوبہ بندی کو سبوتاژ کرنے کی مذموم سازش ہے۔



پاکستان کی 69 فیصد بہویں اپنی ساس سے خوش ہیں،گیلپ سروے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: گیلپ پاکستان کے سروے میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کی 69 فیصد بہویں اپنی ساس سے خوش ہیں۔معروف ادارے گیلپ پاکستان نے عوامی آرا جاننے کے حوالے سے نیا سروے جاری کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 69 فیصد پاکستانی بہویں اپنی ساس سے خوش اور مطمئن ہیں،



پی ٹی آئی ملکی سیاست میں تشد د ، نفر ت کی بانی ہے ، چو ہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پی ٹی آئی ملکی سیاست میں تشد د ، نفر ت ، انتشار اور روغ گوئی کی بانی جماعت ہے 9مئی کا سانحہ پا کستان کی پارلیما نی سیاست اور قومی تاریخ مین سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں ۔یہ بات مسلم لیگ بلو چستان کے سیکر ٹری اطلا عات و تر جما ن چو ہدری شبیر نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔



آئینی اداروں کا مکمل افہام وتفہیم کے ساتھ آگے بڑھنا نظریہ ضرورت ہے، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ حکومت اور تمام آئینی ادارں کا نظریہ صرف اور صرف ملکی بقا قومی سلامتی اور ریاست کو درپیش سنگین معاشی سیاسی بحرانوں سے نجات ہونا چاہیے۔



ہماری ترقی کا راز فلاحی پروجیکٹس کی عمل درامد اور گراس روٹ تک اس کے ثمرات پہنچانے میں ہیں

| وقتِ اشاعت :  


مینا مجید ممبر بلوچستان اسمبلی اور پارلیمنٹری سیکرٹری برائے بین الصوبی رابطہ نے خیالات کا اظہار میر بہرام بلوچ اور میر بہرام لہڑی کے ساتھ ایک نشست میں کی۔



عوامی بے چینی اور مسائل کی سنگینی میں مز ید اضافہ کا باعث بنے گا ، چو ہد ری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پر امن مظا ہر ین خصو صا خو اتین اور بچوں پر تشد د انتہائی قابل مذ مت ہے ۔ پر امن احتجا ج ہر شہر ی کا قا نو نی اور آئینی حق ہے سلگتے مسائل کا دامی حل پر امن بلو چستان اور پا کستان کی تر قی اور خو شحا لی کے لئے نا گز یر ہے ۔



جمعیت کا مو لا نا صدیق مینگل کے قا تلو ں کی گر فتا ری کیلئے حکو مت کو الٹی میٹم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سرپرست اعلی سابق ایم این اے مولانا قمر الدین بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری اور ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا عنایت اللہ رودینی نے کہا ہے کہ مولانا محمد صدیق مینگل سمیت تین شہریوں کی شہادت کے واقعہ کو انتظامیہ غیر سنجیدہ لے رہی ہے



چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا

| وقتِ اشاعت :  


چین کے سرمایہ کاروں کا بڑا وفد چینی صوبہ خانان کے چیئرمین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عانگ جن عا کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا ہے، وفد میں چین چیمبر آف کامرس پاکستان کمیونٹی کے چیئرمین شیخ فرمان بھی شامل ہیں۔