ایک بندہ جو اپنا گھر نہ چلا سکا وزیراعظم بنا دینا بڑی غلطی تھی، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یو سی چیئرمین کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو وہ بھی بانی پی ٹی آئی سے بہتر ملک چلاتا، ایک بندہ جو اپنا گھر نہ چلا سکا وزیراعظم بنا دینا بڑی غلطی تھی۔



بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کو مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا ہے۔



بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پرکراچی میں بھی ہڑتال،کاروباری مراکزبندرہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پرملک کے مختلف حصوں کی طرح کراچی میں بھی ہڑتال کی گئی،کئی علاقوں میں کاروباری مراکز بنداورٹریفک کی روانی متاثررہی، ملیر،میں ملاعیسیٰ گوٹھ،میمن گوٹھ،امام بخش مارکیٹ،