کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوبارہ تاریخ لکھی جا رہی ہے پہلی بار ملکی تاریخ میں آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدرمملکت بننے جارہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازاحمد بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دوبارہ تاریخ لکھی جا رہی ہے پہلی بار ملکی تاریخ میں آصف علی زرداری دوسری مرتبہ صدرمملکت بننے جارہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس منعقد ہوا جس میں اینٹی اسمگلنگ، رمضان المبارک میں سستے بازارکا قیام، صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی، معیاری تعلیم کی فراہمی و دیگر متعلقہ آمور کا جائزہ لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم صرف پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سےباہر بھی مشکلات پیدا کرسکتےہیں۔ میں نے شہباز شریف سے کہا اپوزیشن میں آجاؤ کہیں ہماری تحریک کا نشانہ آپ نہ بن جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور اتحادی جماعتوں کے متفقہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف نےکہاہےچیلنجزہیں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے،مشکل ہےناممکن نہیں،ہم پاکستان کوبنائیں گےپاکستان کواس ڈگرپرلیکرجائیں گےجہاں سب فخرکریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب:سندھ حکومت کی جانب سے گوادر کے سیلاب زدگان کے لئے ادویات کے پانچ ٹرک گوادر روانہ کر دئیے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ کورکمانڈرزکانفرنس اعلامیے کی تائید کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کوکڑی سے کڑی سزا ملنی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور سوشل میڈیا بندش سے متعلق سوالات پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 44 سال بعد تاریخ درست ہونے جارہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کور کمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولتکاروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔