مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم کے درمیان حکومت سازی کا معاہدہ طے پا گیا

| وقتِ اشاعت :  


عام انتخابات 2024 کے بعد حکومت سازی کے لئے مسلم لیگ نواز اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جبکہ تین نکاتی معاہدے پر دونوں جماعتوں کے قائدین نے دستخط بھی کردیئے ہیں۔



ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا فضائی میزبان جبران بلوچ کینیڈا میں غائب

| وقتِ اشاعت :  


ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا فضائی میزبان کینیڈا میں غائب ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے نے فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ کے سلپ ہونےکی تصدیق کردی۔ ترجمان نے بتایا کہ عملےکے پاسپورٹ حکام کے پاس جمع کرانےکا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، فلائٹ اسٹیورڈ جبران بلوچ اس ہفتےکینیڈا میں غائب ہونے والا دوسرا… Read more »



اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے الیکشن کا حصہ نہیں ہونگے، فضل الرحمان کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء اسلام اسپیکر، وزیراعظم اور صدر کے الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی اور ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔



جیالے مصیبت میں پھنسے گوادر کے عوام کی مدد کریں،بلاول بھٹو 

| وقتِ اشاعت :  


  بلاول بھٹو کا گوادر میں بارش کے بعد سنگین صورتحال پر اظہار تشویش چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ گوادر میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوچکی ہے، شہر ہنگامی امدادی اقدامات کا متقاضی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ گوادر میں گھروں اور دکانوں میں پانی داخل ہوچکا ہے، گوادر میں عوام نقل… Read more »



گوادر کی ترقی کا پول بارش نے کھول کے رکھ دیا،ہدایت الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر حق دوتحریک کے قائد و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے گوادر کی ترقی کے جھوٹے دعوے کئے جارہے تھے سی پیک کامرکز اور مستقبل کا دبئی چالیس سالہ لوٹ مار وکرپشن اور نااہلی کی وجہ سے معمولی بارش سے ڈوب گیا گوادر کی ترقی کا پول بارش نے کھول کے رکھ دیا ۔



عارف علوی پر اسمبلی توڑنے اور اجلاس نہ بلانے کے دو مقدمات ہونگے: بلاول

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عارف علوی پر دو مقدمات ہوں گے، ان پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہوگا اور دوسرامقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانےکاہوگا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا… Read more »



ظلم سے پی ٹی آئی ختم نہیں ہوئی بلکہ مقبول ترین جماعت بن گئی، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں۔