نگران وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی سے بلوچستان کے نوجوان کو فنی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کررہے ہیں ،علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر مندی کی جدید تربیت فراہم کرکے  صاحب روزگار اور معاشی  خود مختار بنانا وقت کا اہم تقاضا ہے، ہنر مندی کی مختلف مہارتوں کے حامل وفاقی  ادارے اور بلوچستان حکومت کے باہمی اشتراک سے نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ کے مواقعوں کو مزید بڑھایا جائے گا۔



وزیراعظم نے مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی ‘شرکت’ کا نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


گراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مبینہ طور پر غیر مجاز مقابلہ حسن کے حوالے سے ایکشن لیا ہے جس نے آئندہ مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے ایک مدمقابل کا انتخاب کیا ہے۔



“الیکشن اپنا اپنا” پیپلزپارٹی نے ن لیگ کا چیلنج قبول کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق اتحادی جماعت کے سربراہ کا کوسنے اور طعنے الیکشن اسٹنٹ کے سوا کچھ نہیں۔



نیب ترامیم کالعدم ہونے سے نواب رئیسانی،قدوس بزنجو ڈاکٹر مالک و نواب زہری کے کیسز دوبارہ کھل گئیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: 700 ارب روپے سے زائد کے 1809 مبینہ کرپشن کیسز، انویسٹی گیشن اورانکوائریاں دوبارہ کھل گئی ہیں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کوکالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔