اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت کمزور اورجمہوریت کو استحکام میسرآیا ہے اور نوازشریف کے محاسبے سے پاکستان مضبوط ہوا ہے اور مزید ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت کمزور اورجمہوریت کو استحکام میسرآیا ہے اور نوازشریف کے محاسبے سے پاکستان مضبوط ہوا ہے اور مزید ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ با اثر قانونی شخصیت نیب پر ریفرنس دائرکرنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے اور نیب کو مجبور کیا گیا کہ حدیبیہ کیس کو کھولا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: این اے 120 میں ضمنی انتخاب کا معرکہ کل ہو رہاہے جس کے لیے فوج کی زیرِنگرانی انتخابی سامان کی ترسیل کی جارہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ کے انکارسے کچھ نہیں ہوگا اسے سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننا پڑے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : اراکین سینٹ نے کہاہے کہ افغان جنگوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے ہم کئی مشکلات کا شکار ہوئے، ہمیں دہشت گردی ختم کرنے کے لئے ہمسایوں سے تعلقات بہتر بنانے ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: شعبہ امراض قلب سول ہسپتال کے سربراہ کی ڈاکٹر کی ڈگری جعلی نکلی موصوف نے ایف ایس سی پری انجینئرنگ میں کی بعدازاں غیر ملکی یونیورسٹی سے ڈاکٹری کا ڈپلومہ لیکر محکمہ صحت بلوچستان میں ڈاکٹر تعینات ہوگئے ‘۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: نیشنل پارٹی کے بلوچستان وحدت کے صدر سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی و سابق صوبائی وزیر کہدہ میر اکرم دشتی ، کیچ کے ضلعی صدر معمد جان دشتی، مرکزی رہنماء مہیر تربت میونسپل کارپوریشن قاضی غلام رسول بلوچ، مرکزی نائب صدر برائے سندھ انجینئر حمید بلوچ ، اراکین بلوچستان وحدت کمیٹی ملا برکت بلوچ ، ٹھیکہ دار زبیر احمد نے کہا ہے کہ پندرہ سال تک اقتدار میں رہنے کے باوجود ایک پرائمری اسکول تک قاہم کرنے کی توفیق نہ کرنے والے آج کس منہ سے یونیورسٹی جیسے عظیم تعلیمی ادارہ کے قیام کی کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ بلوچستان میں کرکٹ فروغ کے لئے مزید سٹیڈیم بنائے جائیں گے ٗ جی ٹی روڈ پر سنگ جانی ٹول پلازہ کو واپس پہلے مقام پر منتقل کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے ٗفزیبلٹی رپورٹ آتے ہی بشام تا خوازہ خیلہ ایکسپریس وے کا تعمیراتی کام شروع کردیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 سال سے میرے والد کے خلاف صرف سازشیں ہی ہوئیں لیکن عوام نے احتساب کے نام پر ہونے والے انتقام کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف شریف خاندان کی نظر ثانی اپیلیں خارج کر دیں۔