کوئٹہ: پشین کے علاقے میں تیز رفتار کار نے تین افراد کو کچل کر ہلاک کردیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشین کے علاقے میں تیز رفتار کار نے تین افراد کو کچل کر ہلاک کردیا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں کئی سالوں سے پولیو مہم میں خدمات دینے والے محکمہ صحت کے 28ویکسینٹروں کو فارغ کردیا گیا ان کی جگہ پر ایک لاکھ تیس ہزار بچوں کے مستقبل کو چپراسی چوکیداروں سوپروں کو ایریا انچارج بنا کر حوالے کردیا گیا ان پڑھ ایریا انچاج ٹیلی شیٹ میکرو پلان دیکھ کر پریشان ہوگئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسداد رشوت ستا نی کی خصوصی عدالت بلو چستان کے جج جنا ب بشیر احمد با دینی نے محکمہ خو را ک بلو چستان میں جعلی بلوں کے ذریعے ویٹ پریکیور منٹ کے لئے مختص فنڈز میں سے کروڑوں روپے خرد بر د کر نے کے مقد مہ میں نا مز د2ملز ما ن کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کرنے کے احکامات دے دئیے ہیں جس کے بعد دونوں نامزد ملزمان کو اینٹی کرپشن پولیس نے حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نام نہاد اقتدار میں شامل قوم پرستوں نے صوبے کو دیوالیہ بنا دیا اور تمام تر زمینیں فروخت کر دیئے پشتون پرستی اور بلوچ پرستی کو اپنے مفادات میں تبدیل کر دیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ چوہدری نثار میرے بڑے اور والد کے قریبی ساتھی ہیں بس ان کا اظہار خیال کا اپنا انداز ہے ،حلقے میں کسی بھی قسم کے سرکاری وسائل استعمال نہیں کئے جا رہے ہیں،سیاسی مخالفین الزام تراشی اوربہتان بازی کی بجائے میدان میں آکر مقابلہ کریں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینبرا: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے آسٹریلیا کی فوجی و سیاسی قیادت سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان باہمی تعلقات میں اضافے کا خواہاں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ انصارالشریعہ پرپابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ انصار الشریعہ کے 4 مرکزی عہدیدار گرفتار کرلیے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آزادی کپ کے لیے عوام کی سہولت کیلیے ٹریفک پلان پر پوری طرح عملدرآمد جاری رکھا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا لندن میں علاج شروعہوگیا ہے اور ڈاکٹرز نے دل کے آپریشن کے لیے 7 روز تک نگرانی کی ہدایت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جسٹس دوست محمد خان نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور کوئی ذات نہیں ہوتی، دہشت گرد حملے مساجد، امام بارگاہ ، مندر چرچ سمیت ہر جگہ ہوئے ہیں، اگر نظام ٹھیک کام کرتا تو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا لیکن مایوس نہیں ہونا چاہیے۔