راولپنڈی: پولیس نے چک بیلی میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پولیس نے چک بیلی میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی جانب سے گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے خود کو احتساب کے لئے پیش کرکے مثال قائم کی لیکن جے آئی ٹی کے رویئے سے تعصب اور جانبداری کی بو آتی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ آپریشن میں ہلاک ہونیوالے کالعدم مذہبی تنظیم کے11دہشتگردوں کو لاوارث قرار دے کر دفنادیا گیا۔
زیڈ خان | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مستونگ میں گزشتہ ہفتے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی جانب سے قید میں رکھے گئے 18سالہ نوجوان کے جاں بحق ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ 18سالہ سیف اللہ کو ہلاک ہونیوالے دہشتگردوں نے چند ماہ قبل تاوان کی غرض سے اغواء کیا تھا اور رقم نہ ملنے پر شدید تشدد اور اذیت کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی ایک انگلی بھی کاٹ دی تھی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : منفی ہتھکنڈوں سے آ زادی صحافت کو دبا یا نہیں جا سکتا۔ صحافیوں کو نشانہ بنانا آزادی صحافت پر حملہ ہے ۔ بے باک اور تعمیر ی صحافت سے کوئی نہیں روک سکتا۔ حب کے صحافی شاہد زہری پر تشدد میں ملوث پو لیس افسر کو معطل کیا جائے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: وزیراعلیٰ بلوچستان پیکج کے ترقیاتی منصوبوں پر تمبو روڈ اور ڈیرہ مراد جمالی زور وشور سے سڑکوں پبلک پارک لائبریری اسڑیٹ لائٹ کھیلوں کے میدانوں کی تعمیر سیوریج سسٹم پر کام جاری ہے کمشنر نصیرآباد پروجیکٹ ڈائریکٹر احمد عزیز تارڑ ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نصیراحمد ناصر کے منصوبوں پر اچانک دورہ شرقی سیوریج سسٹم میں ناقص اینٹوں کے استعمال پر ٹھیکدار کا کام بند کردیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ کو 37 دن ہوگئے جسمیں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ مرکزی وائس چیئرمین خالد بلوچ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ عطاء اللہ تگابی عاطف بلوچ جلا ل خان بلوچ بی ایس او کے پجار کے صوبائی نائب صدر کریم بلوچ عزیز بلوچ طارق بلوچ پشتون ایس ایف کے ملک انعام کاکڑ ظہیر احمد ہزارہ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ناظر لطیف ہزارہ حسین ترانی سمیت طلباء کے کثیر تعداد نے شرکت کی کیمپ پر لاء کالج اور کامرس کالج کے طلباء نے اظہار یکجہتی کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان سردار اسلم بزنجو نے بلوچستان کے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ جمعرات کو ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہصوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے تربت یونیورسٹی اور لورلائی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیر نواز شریف صرف شیر ہی نہیں بلکہ شیر دل بھی ہیں.