دہشت گرد اور شر پسند معاشرے کا ناسور ہیں، خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کی ضرورت ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ شہر سمیت صوبے بھر میں حفاظتی اقدامات کو مزید موثر بنانے بالخصوص رمضان المبارک اور عید الفطر کیلئے سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



کینسر کے مرض میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے،عوامی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


سبی: کینسر جیسے موضی مرض کا خاتمہ ناگزیر ہے،سبی کے درجنوں نوجوان کینسر کے مرض میں مبتلا ہوکر جان کی بازی ہار چکے ہیں،وفاقی و صوبائی حکومت کینسر کے بڑھتے ہوئے مرض کے خاتمہ کے لیے ہسپتال کے قیام کو یقینی بنائے۔



کیسکو انتظامیہ کی جانب سے حراساں کرنے کیخلاف زمینداروں کااحتجاج

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بجلی کی بندش طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،ایکسین کیسکو کی جانب سے زمینداروں کو حراساں کرنے اور کیسکو عملہ کی جانب سے زرعی ٹیوب ویل مالکان سے مبینہ ماہانہ بھتہ مانگنے کے خلاف زمینداروں نے باغبانہ کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے روڈ بلاک کر دی۔



نصر اللہ بلوچ کی گرفتاری زیادتیوں کا تسلسل ہے، بی ایچ آر او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے انسانی حقوق کے معروف کارکن اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے کارکنوں کی جدوجہد کا راستہ روکنے اور انہیں خاموش کرنے کے لئے صوبائی حکومت مختلف حیلے بہانوں کا سہارا لے رہی ہے۔



لیویز شہید اہلکار محمد رمضان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


گنداواہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز خان بگٹی نے کہا ہے کہ لیویز شہید اہلکار محمد رمضان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔شہید نے جو قربانی دی ہے اس پر ہمیں فخرہے وہ ایک بہادر ،نڈر لیویز اہلکار تھے اور اپنے فرائیض منصبی سر انجام دیتے ہوئے شہادت نوش کی ہے محکمے کو اس پر فخر ہے۔



جونیئر آفیسر جھل مگسی بے گناہ شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار ہے،یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنماء سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ سارنگانی کشیدگی میں جانبحق لیویز اہلکار کے پسماندگان کے لئے مروجہ پالیسی کے مطابق تمام مراعات کے ساتھ ساتھ خواتین و بچوں سمیت بے گناہ افراد کی شہادت اور جرم کا تعین کئے بغیر بے گناہ لوگوں کے گھر منہدم کرنے کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر جھل مگسی کے خلاف مقدمہ درج کر کے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں ۔



بلاک شناختی کارڈز کے کمیٹیوں کو فعال کیاجائے، پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ نادرا حکام ضلعی سطح پر قائم کی گئی بلاک شناختی کارڈوں کی کمیٹیوں کو فعال کرنے اور ہر مہینے ان کے اجلاسوں کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے مزید اقدامات کریں اور جن بلاک شناختی کارڈوں کو کھول دےئے گئے ہیں انہیں متعلقہ افراد کو جاری کیا جائے ۔



کوہلو سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکورٹی فورسز کے عملے نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ملک بھرمیں جاری آپریشن ردالفساد کے تحت کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں میں کا رروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ ، گولہ بارود، بارودی سرنگیں، مارٹر گولے برآمد کر کے قبضے میں لے لیا ۔