الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر لندن میں قائم مقدمات سے پاکستانی حکومت کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی کسی سفارتکار نے ان مقدمات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے۔



کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری، صوبے میں بجلی کا بریک ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اندرون بلوچستان (اسٹاف رپورٹر+نامہ نگاران)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ کوئٹہ میں شدید ژالہ باری اور بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، ژالہ باری کے بعد سڑکوں نے سفید چادر اوڑھ لی ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔



بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند بھارت جاکر ان سے ہدایات لیتے ہیں، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے کچھ علیحدگی پسند رہنما بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنما بھارت جاتے ہیں اور ان سے ہدایات لیتے ہیں وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا