کراچی: سپریم کورٹ کے سابق قائم مقام چیف جسٹس رانا بھگوان داس 73 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ کے سابق قائم مقام چیف جسٹس رانا بھگوان داس 73 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ وہ دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی زیرصدارت یہاں امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر مکران پسند خان بلیدی ،ڈپٹی کمشنر کیچ ممتاز علی بلوچ، وزیراعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری نسیم لہڑی، ڈی پی او کیچ عمران قریشی ، ایف سی اور ایف ڈبلیو او کے حکام نے شرکت کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر مینگل نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب زادہ طلال اکبر بگٹی سے ان کے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پر میڈیا اور عوام کا بہت دباؤ ہے، دنیا میں کوئی بھی ٹیم اتنے دباؤ میں نہیں کھیلتی جتنا دباؤ پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: لیاری میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 2 کارندے ہلاک ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینیٹ میں بلوچستان کی خالی ہونے والی 12نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جان پڑتال کا عمل مکمل کر کے حتمی فہرست جاری کر دی گئی صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سینیٹ میں بلوچستان سے مجموعی طورپر 42امیدواروں نے کاغذات نامزدگی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے غیر ملکی فنڈ میں خرد برد کے سلسلے میں دائر درخواست پر عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کبھی ٹیکسوں میں اضافہ کردیتی ہے تو کبھی پاک چین اقتصادی راہداری کا روٹ تبدیل کردیتی ہے، سمجھ میں نہیں آتا حکومت اپنے لئے خود اتنے مسائل کیوں پیدا کررہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس اور کوئٹہ چھاؤنی میں انسداد دہشت گردی فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک افغان سیاسی و عسکری قیادت نے ایک بار پھر دونوں ملکوں کی سرزمین کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پر اتفاق کیا ہے۔