اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان کی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اور دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن و امان کی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: انٹرپول نے زیر حراست لیاری گینگ وار کے مرکزی ملزم عزیر جان بلوچ کی حوالگی کیلئے دبئی میں موجود پاکستانی سیکورٹی حکام کو عدالت سے رجوع کرنے کو کہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شکارپور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے شکار پور شہداء کمیٹی کی جانب سے دی گئی لانگ مارچ کال کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: حساس اداروں نے ماڈل ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرعلاقے میں سرچ آپریشن کرکے 300 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی سربراہی میں میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پی پی پی کے دورِ حکومت میں شروع کیے گئے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے کئی ارب روپے کے منصوبوں پر اعتراضات سے متعلق آڈٹ کی خصوصی رپورٹوں کے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار دکھائی دیتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایران نے پاکستان کو مزید 3 ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے سائنس وٹیکنالوجی کے اجلاس میں انکشاف کیاگیا ہے کہ کراچی کے علاقے ملیر کا کچھ حصہ سمندر کاحصہ بن چکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شامل ہورہے ہیں جب کہ انہوں نے اس حوالے سے تصدیق کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن: انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس نامی گروپ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے بینک میں پاکستانیوں نے 85 کروڑ 10 لاکھ ڈالر چھپاکر رکھے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کی پریس کانفرنس دھرنوں کی طرح کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے کا حصہ ہے اور وہ سیاسی گدھ ہیں جو طالبان کی گود میں بیٹھ کر سیاست کرتے ہیں۔+