اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ خصوصی عدالتیں فوج کی نہیں وقت اور حالات کی ضرورت ہیں اور جیسے ہی صورتحال معمول پر آئے گی پرانے نظام پر واپس آجائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ خصوصی عدالتیں فوج کی نہیں وقت اور حالات کی ضرورت ہیں اور جیسے ہی صورتحال معمول پر آئے گی پرانے نظام پر واپس آجائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: انارکلی پلازہ میں آگ لگنے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے اورآگ پر قابوپانے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سی آئی ڈی پولیس نے اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے 2 ڈرون حملوں میں7 مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: ننکانہ صاحب حملے میں ملوث 2 دہشتگردوں کو 14 جنوری کو فیصل آباد سنٹرل جیل میں سزائے موت دی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مٹھی: قحط زدہ صحرائے تھر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور آج بھی مزید 3 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں جس کے بعد صرف 16 دنوں میں 98 افراد موت کی وادی میں جا چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں نیو ایئرنائٹ کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے لئے محکمہ داخلہ سندھ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹیوں کے سربراہوں کے اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف ایکشن پلان پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لاتعداد چھوٹی چھوٹی تنظیموں نے ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھا رکھے ہیں اس صورتحال میں لولے لنگڑے فیصلوں کے بجائے مضبوط اقدامات سے ہی قوم مطمئن ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے طاقت کے استعمال کے سوا اب کوئی راستہ نہیں ہے۔