اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ 50 سے زائد قیدیوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے دہشت گردی کے مقدمات میں سزا یافتہ 50 سے زائد قیدیوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبہ کنڑ کے پولیس چیف کے ترجمان کے مطابق پاکستانی سرحد کے قریب گزشتہ 12 روز سے جاری لڑاکے دوران کم از کم 151 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: حکومت نے عدالت سے حکم امتناع حاصل کرنے والے سزائے موت کے 5 مجرموں کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور پورے ملک پر اثر انداز ہوا ہے لیکن اگر پوری قوم متحد ہوجائے تو دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتی جا سکتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی گرڈ لائن میں فنی خرابی کے باعث شہرقائد سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں 10 گھنٹوں سے زائد دورانیے تک بجلی کی فراہمی منقطع رہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مٹھی: سندھ حکومت کی لاپرواہی کی بدولت تھر میں مزید 6 ماؤں کے لخت جگر موت کی آغوش میں چلے گئے جس کے بعد رواں برس غذائی قلت اور بیماریوں کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 607 ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی جانب سے غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبرایجنسی: وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 21 دہشت گرد ہلاک اور ان کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی خیبرایجنسی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 48 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزیراعظم نواز شریف پاک فوج کے ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو پہنچ گئے جہاں انہیں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جارہی ہے۔