نعمت رندھاوا قتل میں متحدہ کارکن گرفتار ،لانڈھی میں متحدہ کے دفتر سے بھارتی اسلحہ و ملک دشمن عناصر سے رابطے کے ثبوت برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کراچی(آن لائن)کراچی پولیس نے ایڈوکیٹ نعمت علی رندھاوا کے قتل میں ملوث متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن کاظم عباس رضوی کو گرفتار کر لیا ہے،نعمت علی رندوھا کاقتل فرقہ وارانہ نہیں سیاسی بنیاد پر کیا گیا،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائیاں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہیں کسی ایک سیاسی جماعت کے خلاف نہیں… Read more »



امداد لینے سے کسی نے انکار نہیں کیا، اطلاعات بے بنیاد ہیں، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ فوج بلوچستان میں صرف زلزلہ متاثرین کے لئے ریلیف آپریشنز کررہی ہے ، اب تک تمام زلزلہ متاثرین کو ایک دفعہ ابتدائی امداد فراہم کی جاچکی ہے دو ہزار فوجی ریلیف کی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں امدادی قافلوں کو لوٹنے کی اجازت نہیں دی جائے… Read more »