واشنگٹن: اسلام آباد میں جاری موجودہ سیاسی بحران کے تصفیے کے لیے امید کی پہلی کرن ظاہر ہونے کے ساتھ امریکا نے منگل کے روز تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو ’’پُرامن مذاکرات‘‘ کے ذریعے حل کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: اسلام آباد میں جاری موجودہ سیاسی بحران کے تصفیے کے لیے امید کی پہلی کرن ظاہر ہونے کے ساتھ امریکا نے منگل کے روز تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو ’’پُرامن مذاکرات‘‘ کے ذریعے حل کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری پاک فوج کے آپریشن ضربِ عضب کے دوران اب تک 910 مبینہ دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں، جبکہ پاک فوج کے 82 جوان اس آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ استعفے کا مطالبہ کرنے والوں اور اس مطالبے کو مسترد کرنے والوں کی ضد کے باعث جمہوریت اور آئین کو ہرگز نقصان نہیں پہنچنا چاہیٔے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: آج متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ایک خصوصی اجلاس خورشید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیز آباد میں منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائیر فورم کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیے جانے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اس مشکل دور میں کوئی توقع نہیں کرسکتا کہ میں یو ٹرن لوں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاکستان افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات میں یہ گزارش کی تھی کہ وہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے بطور معاون اپنا کردار ادا کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر کے اندراج کا عمل شروع ہوچکا ہے اور حکومت ایف آئی آر درج کرنے کے لیے تیار ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف سے تین دن میں دوسری اہم ملاقات کی ہے۔