پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے آئی ڈی پیز صوبہ خیبر پختونخوا کی ذمہ داری نہیں ہیں، یہاں لاکھوں افراد بیٹھے ہو ئے ہیں جن کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے آئی ڈی پیز صوبہ خیبر پختونخوا کی ذمہ داری نہیں ہیں، یہاں لاکھوں افراد بیٹھے ہو ئے ہیں جن کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: فضل مل کے قریب گیس سلنڈر دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جدہ: وزیراعظم نوازشریف عمرے کی ادائیگی کے لئے نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور میں گاڑی میں نصب سی این جی سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی پھرتیوں کے باوجود شہر قائد میں قتل و غارت گری تھمنے کا نام نہیں لے رہی آج بھی مختلف واقعات میں پولیس افسر سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ عمرے کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سعودی قیادت سے مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن اصلاحات کے لیے ایک پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل میں مسلسل تاخیر کی وجہ سے حکومت کو اسلام آباد میں لانگ مارچ کا ارادہ رکھنے والی پاکستان تحریک انصاف کورام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرا دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے اپر کرم ایجنسی میں بدھ کی صبح زمین کے تنازعہ پر دو مسلح گروپس میں فائرنگ سے کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ نے انتخابی اصلاحات پر بات چیت کرتے ہوئے حکومت کی مدت چار سال کرنے کی تجویز پیش کی۔