شمالی وزیرستان سے اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی ہوگی اس کا اندازہ نہیں تھا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


بنوں: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سے اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی ہوگی اس کا اندازہ نہیں تھا تاہم اپنے گھر بار چھوڑنے والوں کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔



بنوں: 13 ہزار جعلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن مسترد

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان سے نقلِ مکانی کرنے والے افراد ضلع بنوں میں رجسٹریشن کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تقریباً 13 ہزار نقلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کو مسترد کردیا ہے۔



رمضان میں بجلی کی سبسڈی میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: توقع ہے کہ حکومت جولائی کے مہینے میں بجلی کے شعبے کو 60 فیصد اضافی سبسڈی فراہم کرے گی، تاکہ سحر و افطار اور تراویح کے اوقات کے دوران کم سے کم لوڈشیڈنگ کو یقینی بنایا جاسکے۔