اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لئے نئی افغان قیادت سے تعاون جاری رکھا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے لئے نئی افغان قیادت سے تعاون جاری رکھا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوابشاہ: سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ میں متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ اتحاد کرے گی جس سے عوام کو فائدہ ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ اصل مذاکرات تو ابھی شروع ہی نہیں ہوئے تاہم امن کے لئے حکومت جذبہ خیرسگالی کے طور پر اقدامات کررہی ہے طالبان سے بھی کہیں گے کہ وہ بھی ایسے ہی اقدامات کریں.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزرا اورمشیروں سمیت مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کو پرویز مشرف کیس پربیان بازی سے روک دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(رپورٹ :ظفراحمدخان)افغانستان میںآج ہونیوالے تیسرے صدارتی انتخابات میں پاکستان میں موجود40لاکھ افغان مہاجرین افغانستان کے صدارتی انتخابات میں ایک بارپھراپناووٹ ڈالنے سے محروم رہیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
میرانشاہ: کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی میں 10 اپریل تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ مشکلات کا حل نکالا لیکن کبھی خود کو مشکل میں نہیں ڈالا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھری جی ٹیکنالوجی سے پاکستان انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل جائے گا جب کہ ملکی معیشت کی تیز رفتارترقی اقتصادی اعشاریوں سے واضح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام ااباد: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات کے دوران پرویز مشرف سے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی اوراس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ جب تک مذاکرات جاری ہیں اس وقت تک فائر بندی جاری رہے گی لیکن حکومت مذاکرات کے حوالے سے تاخیر سے کام نہ لے۔