گوادر کا نوجوان جائز مقام کا متقاضی

| وقتِ اشاعت :  


کہتے ہیں کسی بھی معاشرے کے ترقی میں نوجوانوں کاکلیدی کردار ہوتا ہے نوجوان معاشرے میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جس طرح ریڈھ کی ہڈی کے بغیر انسانی جسم اپنے افعال سرانجام نہیں دے سکتا اسی طرح نوجوانوں کی شمولیت کے بغیر کوئی بھی معاشرہ اپنے اہداف کے حصول میں کامیابی حاصل نہیں



تنکے کا سہارا

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ روز پشتونخوا میپ کی جانب سے خان شہید خان عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی کی مناسبت سے پشین میں جلسہ منعقد کیا گیاجس سے خطاب کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کے سربراہ نے اپنے تقریر کا زیادہ تر حصہ بجائے



پاکستان سیاسی بحران کی لپیٹ میں۔۔!

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی سیاست میں کب کیا ہوجائے کچھ نہیں کہا جاسکتا کیوں کہ جہاں سیاسی ادارے کمزور اور سیاسی قوتیں سیاسی عمل کو آگے بڑھانے کے لئے عسکری قیادت کے تابع نظر آتی ہوں تو وہاں سیاسی و جمہوری اداروں کا کمزور پڑجانا ایک فطری عمل ہے جس کے نتیجے میں جمہوریت اور جمہوری عمل کے حوالے سے کافی سوالات ذہن میں گردش کرتے ہیں ۔ پاکستان کی تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ اس ملک میں کبھی بھی سیاسی استحکام نہیں رہا اور یہاں کی جمہوریت بھی بس ووٹ دینے اور ووٹ لینے کے عمل تک ہی محدود رہی جس کے نتیجے میں یہاں نہ صرف جمہوریت گھٹنوں کے بل چلتی رہی بلکہ جمہوری ادارے بھی نہ پنپ سکے جس کے تناظر میں جمہوری رویے بھی کمزور دکھائی دئیے اور یہ سلسلہ ہنوز جاری و ساری ہے۔



بلوچستان میں 35ہزار خالی آسامیاں اوربیوروکریسی کی بادشاہت

| وقتِ اشاعت :  


2دسمبر 2016کو چیف سیکریٹری بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ جات کے سیکریٹریز کی میٹنگ کی خبر اگلے روز شہ سرخیوں کے ساتھ اخبارات کی زینت بنی۔خبر یہ تھی کہ صوبے کے مختلف محکموں میں کم از کم 35ہزار آسامیاں خالی ہیں ۔



خواتین کی مشکلیں اور حکومتی اقدامات

| وقتِ اشاعت :  


غم اور پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں وقت کیساتھ انسانی کی زندگی میں مختلف حالات وواقعات اور تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی ہیں اور انسان ہر بدلتے وقت اور لمحے کیساتھ کچھ نہ کچھ سیکھ لیتا ہے وہ کہتے ہیں



پاکستان میں چائلڈ لیبر

| وقتِ اشاعت :  


بچے ہمارے ملک کا سرمایا ہیں .آج کے بچے مستقبل کے معمار ہیں .بچوں کو تعلیم دلوانا ان کا حق اور ہمارا فرض ہے پر افسوس تعلیم تو دور کی بات، انکو دو وقت کی روٹی بھی مشکل اور بہت مشقت سے ملتی ہے۔



’’ورور پشتون‘‘ کے قیام سے ’’ نیشنل عوامی پارٹی ‘‘ کی تشکیل تک

| وقتِ اشاعت :  


15اگست 1947کو تقسیم برصغیر کے بعد 14مارچ 1948کو خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی ایک مہینے کیلئے اپنے گھر عنایت اللہ کاریز گلستان میں نظر بند کےئے گئے اور 9-8جون کو انجمن وطن کا آخری اجلاس ہوا ۔



بلوچ خطے میں نئی تبدیلیاں اورقومی یکجہتی

| وقتِ اشاعت :  


علم ودانش،فکر وشعور اور نظریات سے عاری قبائلیت پر مشتمل رہی سہی نیم سیاسی ماحول میں پروان چڑھتے ہوئے بلوچ بحیثیت قوم وقت و حالات کی نزاکت اور سیاسی ضروریات کو سمجھتے ہوئے تمام تر سیاسی،قباہلی،



گوادر، زاہدان، ماسکو ریل لنک کا منصوبہ

| وقتِ اشاعت :  


علاقائی معاشی گروپنگ میں روس کی اعلانیہ شرکت کے بعد پورے خطے کا معاشی منظر نامہ بدلتا نظر آرہا ہے اب یہ قوی امید پیداہوچکی ہے کہ روس گوادر ،چاہ بہار کی معاشی گزر گاہ کو تجارت کیلئے استعمال کر سکے گا۔ چین سے کہیں زیادہ روس معاشی فوائد حاصل کرنے کی پوزیشن میں ہوگا۔



بلوچستان کے لئے نیا دارالخلافہ تلاش کریں

| وقتِ اشاعت :  


تاریخی طورپر کوئٹہ برطانوی استعمار کا ہیڈ کوارٹر رہا ہے ۔ یہ گیریژن ٹاؤن تھا اور برطانوی افواج کی چھاؤنی بھی ۔ یہاں پر تاج برطانیہ کا نمائندہ اے جی جی رہتا تھا ۔ برطانوی راج کے خاتمے کے بعد کوئٹہ کی اہمیت چھاؤنی کی وجہ سے تھی اور ون یونٹ میں یہ کوئٹہ ڈویژن کا دارالخلافہ تھا۔ ون یونٹ کے خاتمے کے بعد کوئٹہ بلوچستان صوبے کا دارالخلافہ بن گیا ۔ گزشتہ 35سالوں میں کوئٹہ کی یہ حیثیت برقرار ہے یہاں کے مقامی قبائل میں شاہوانی ‘ رئیسانی ‘ کرد‘ کانسی کے علاوہ بڑی تعداد میں ہزارہ قبائلی اور پنجابی آباد کار بھی تقریباً ایک صدی سے موجود ہیں۔