کوئٹہ ،انسداد دہشت گردی عدالت نے دو ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں انسداد کی خصوصی عدالت نے اغواء سمیت مختلف مقدمات میں ملوث دو ملزمان کو عمر قید ، چودہ چودہ سال قید کی سز سنا دی۔ ملزمان کو چار چار لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی بھگتنا ہوگی۔



بلوچستان:42ہزار شناختی کارڈ تصدیق کے مراحل میں ہیں، نادرا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ترجمان نادرا نے بلوچستان میں 40 ا ہزار سے زائد شناختی کارڈ کی درخوستیں یا کارڈز نادرا کی طرف سے بلاک کئے جانے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کے متعلق اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ نادرا بلوچستان میں رنگ و نسل اور زبان سے بالاتر ہوکر قومی شناختی کارڈ جاری کرہا ہے۔



گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی بلوچستان کیساتھ زیادتی ہے، ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں کاشغر تا گوادر اقتصادی راہداری میں تبدیلی پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار پھر وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کے ساتھ زیادتی کرکے روٹس کو تبدیل کردیا ہے جس کی وجہ سے یہاں کی عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے،



بی این پی کیساتھ سینٹ الیکشن بارے کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ووٹ مانگنے کا شائستہ طریقہ اپنایا جائے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ نیشنل پارٹی قوم پرست اورجمہوری جماعت ہے اورسیاست میں تدبر اوراخلاقیات کوبڑی اہمیت دیتاہے اس لئے پارٹی نے اپنے قیام کے دنوں سے لیکرتاحال کسی بھی سیاسی جماعت وقیادت کیخلاف کبھی بھی کوئی غیرپارلیمانی زبان نہ استعمال کیااورنہ یہ اجازت کسی کودیگی



مچھ : کوئلے سے لوڈ ٹرک کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق ،ایک زخمی

| وقتِ اشاعت :  


مچھ: مچھ کے علاقے میں کوئلے سے لوڈ ٹرک کھائی میں گرنے سے 2افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے علاقے میں کوئلے سے لوڈ ٹرک ڈرائیور سے بے