کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن)بلوچستان کے صدرچیف آف جھالاوان وسینئرصوبائی وزیرنواب ثناء اللہ زہری نے ہندوتاجرمنیش سنگھ کی بازیابی کوخوش آئند قراردیتے ہوئے کہاہے کہ قبائلی روایات اورسیکورٹی اداروں کی مشترکہ لائحہ عمل کے تحت بلوچستان امن کی جانب گامزن ہورہاہے