اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم ہوگئی بلکہ ہر شہری کو اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے دہشت گردی کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی، چوہدری نثار
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :