حکومت جس طرح کا جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے نہ بنایا جائے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ جس طرح کا جوڈیشل کمیشن حکومت بنانا چاہتی ہے اس سے بہتر ہے کمیشن نہ بنایا جائے جبکہ ہماری کوشش ہے کہ اگر آرمی ایکٹ میں ہی ترمیم کرکے اسے مضبوط کردیا جائے تو آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔