اپنی سرزمین پرمسلح لشکر تشکیل دینےکی اجازت نہیں دینگے، پرویز رشید

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ کسی کویہ حق نہیں دیا جاسکتا کہ وہ بندوق کا استعمال کرے اور ہمیں اپنا راستہ بتائے جبکہ اپنی سرزمین پر مسلح لشکر تشکیل دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔



فیس بک کی معمر ترین خاتون یوزر 114 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

| وقتِ اشاعت :  


مینیسوٹا: آج کے اس ترقی یافتہ دور میں رابطے کا آسان ترین ذریعہ فیس بک ہے اور اس کا استعمال کسے پسند نہیں بچے، جوان، مرد اور خواتین سبھی اس کے دیوانے ہیں لیکن امریکا کی ایک خاتون نے سبھی کو پیچھے چھوڑ دیا اور 113 سال کی عمر میں فیس بک استعمال کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا تاہم زندگی نے انہیں صرف ایک سال ہی فیس بک سے لطف اٹھانے کا موقع دیا اور وہ 114 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔



’میڈیا کو دہشتگردی کی خبریں دیتے وقت احتیاط کرنی چاہیے‘

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان ميں شدت پسندي کا مقابلہ کرنے کے اقدامات پر اتفاق رائے پيدا کرنے کے ليے ملک کي سياسي اور فوجي قيادت کا اجلاس جاري ہے۔ پشاور ميں آرمي پبلک سکول پر طالبان کے حملے کے بعد، ملک ميں شدت پسندوں کے خالاف متعدِد اقدامات کے حق ميں بحث ہو رہي ہے۔



رات کو سونے سے قبل موبائل فون کا استعمال نیند پر شدید اثرات مرتب کرتا ہے، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


بوسٹن: موبائل فون جہاں ہماری زندگی کا لازمی جز بن گیا ہے وہیں اس کے کچھ ایسے نقصانات بھی ہیں جو تحقیق کے ذریعے سامنے آتے رہتے ہیں اسی لیے نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ باوجود 8 گھنٹے کی نیند کے رات کے وقت اسمارٹ موبائل فون کی اسکرین پر نظریں جمانے سے نیند کا تسلسل بری طرح متاثر ہوتا ہے۔



دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے ریٹائرڈ فوجیوں کی خدمات لی جائیں گی، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج کاؤنٹرٹیررازم سمیت ریپڈ رسپانس فورس کا بھی کام انجام دے رہی ہے تاہم دہشتگردوں سے نمٹنے کے لئے ریٹائرڈ فوجیوں کی خدمات سے استفادہ کیا جائے گا۔



جنوری سے عوام پر بجلی اور گیس بم گرانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آئی ایم ایف نے قرضے کی اگلی قسط کے حصول کیلیے پاکستان پر بجلی اورگیس قیمتیں بڑھانے سمیت 5 نئی شرائط عائد کردیں جبکہ حکومت نے جنوری 2015 سے عوام پر بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا بم گرانے کا فیصلہ کرلیا۔