خواتین اور بچوں کی فکر نہ ہوتی تو میران شاہ کو تباہ کرچکے ہوتے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں کی فکر نہ ہوتی تو میران شاہ کو بمباری کر کے کب کا تباہ کردیا ہوتا تاہم وقت آگیا ہے کہ دہشت گروں کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔



اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے آسمان سے بھی بلند ہیں، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ ملک میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا جب کہ اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے آسمان سے بھی بلند ہیں۔