پشاور حملے کے بعد دہشت گردوں کو شہید کہنے والوں کی آنکھیں کھل جانا چاہئیں، آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے سانحہ پشاور کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد ان لوگوں کی آنکھیں کھل جانا چاہئیں جو دہشت گردوں کو شہید کہتے ہیں۔



ملک بھر میں چہلم شہدائے کربلا مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملک بھر میں چہلم شہدائے کربلا مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔