
شمالی وزیرستان: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران حالیہ فضائی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے کم از کم 18 مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران حالیہ فضائی کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے کم از کم 18 مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تھیلیسیمیا کے مرض کا شکار پانچ سے 16 سال کی عمر کے دس بچوں میں مبینہ طور پر انفیکشن زدہ خون کی منتقلی سے ان کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
معروف انڈین اداکارہ گوہر خان نے انھیں تھپڑ مارنے والے شخص کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے کس نے یہ حق دیا کہ میں کیا لباس پہنوں اور کیا نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں معذوروں کا عالمی دن منایا گیا ، انجمن معذوران بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیا کبھی آپ نے کبھی خود کو سوچنے کی کوشش کی ہے کہ آپ کا دماغ کس طرح کام کرتا ہے کیا کبھی نہیں سوچا؟ درحقیقت اپنے دماغ کو سوچ سے خالی کرنا ممکن ہی نہیں مگر اپنے دماغ کے بارے میں جاننا ضرور ممکن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رواں برس آکسفورڈ یونیورسٹی نے ‘ویپ’ کو ورڈ آف دی ایئر قرار دیا ہے جو ای سگریٹ سے متعلق ایک ورڈ ہے مگر تمباکو نوشی کے بارے میں کیا خیال ہے جو کینسر، فالج اور امراض قلب کا سبب ہوتی ہے اور اس لت سے پیچھا چھڑانا مضبوط ترین قوت ارادی کے مالک افراد کے بھی بس کی بات نہیں ہوتی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برلن / کراچی: دنیا بھر کے ممالک میں کرپشن کی شرح کا جائرہ لینے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرن نیشنل کے کرپشن پرسپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان میں کرپشن کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے بارونق علاقے گیلانی روڈ سے نامعلوم مسلح افراد ڈاکٹر منوج کمار کو اغواء کرکے لے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مشرقی بائی پاس کےعلاقے لیبرکالونی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔