نیٹو کو جنگ افغانستان کے بجائے پاکستان میں شروع کرنی چاہئے تھی، حامد کرزئی کی ہرزہ سرائی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی صدرات سے مستعفی ہونے کے بعد بھی پاکستان کے خلاف زہراگلنے سے باز نہ آئے اور اس بار ان کہنا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا پاکستان میں پایا جانا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہم پر دہشت گردی کے خلاف جنگ غلط مسلط کی گئی۔



ہالینڈ بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مالی امداد جاری رکھے گا، ،ڈچ سفیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ہالینڈ نے بلوچستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مالی امداد جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے پسماندگی کے خاتمے اور عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے بنیادی ضروریات کے مختلف شعبوں میں کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے



بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کوبہتربناکرانصاف کی فراہمی کے حصول میں مددفراہم کرناہے،مارسل ڈی ونک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیدرلینڈزکے سفیرمارسل ڈی ونک(H.E.Marcel De Vink)نے کہاہے کہ ہماری حکومت بلوچستان میں تعلیم کی بہتری کرائمز پرکنٹرول اورمنشیات کی روک تھام سمیت قیام امن کویقینی بناکرانصاف کی فراہمی کیلئے گزشتہ کئی سالوں سے کام کررہی ہے



موٹاپا نہ صرف انسان بلکہ عالمی معیشت کو بھی شدید متاثر کررہا ہے، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


لندن: ایک نئی تحقیق سے یہ دلچسپ اور حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹے لوگ نہ صرف اپنی صحت اور خاندان کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ عالمی معیشت کو بھی شدید نقصان پہچانے کے ذمہ دار ہیں اور یہ نقصان سگریٹ نوشی سے پہنچنے والے نقصان سے کسی طور پر کم نہیں۔