ونڈوز میں 19سال پرانی خطرنا ک ترین سیکیورٹی خامی کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: کمپیوٹر استعمال کرنے والے ہر صارف نے ونڈوز کا استعمال تو ضرور کیا ہوتا ہے لیکن حال ہی میں انکشاف ہوا ہے کہ ونڈوز میں ایک ایسی خامی ہے۔ جس کی وجہ سے کوئی اجنبی آپ کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کرسکتا ہے۔



شادی کے بعد اب طلاق پارٹیوں کا پھلتا پھولتا کاروبار

| وقتِ اشاعت :  


لاس ویگاس: ایک دردناک طلاق کے قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد امریکی خاتون وینڈی لوئس نے فیصلہ کیا کہ اس خوشی کو منانے کا ایک ہی طریقہ ہے، وہ یہ کہ اپنے جوڑے کو گولیوں سے چھلنی کر دے جو اس نے شادی کے دن پہنا تھا۔



پولینڈ میں طبی طور پر مردہ قرار دی گئی خاتون زندہ ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


وارسا: اگر زندگی کی سانسیں باقی ہوں تو مردہ قرار دیا جانے والا بھی زندگی کی طرف لوٹ آتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا پولینڈ میں ایک خاتون کےساتھ جسے اس کے فیملی ڈاکٹر نے مردہ قرار دے کر مردہ خانے بھیج دیا تاہم کچھ دیر بعد اسے واپس زندہ دیکھ کر گھر والوں کی آنکھیں کھلی رہ گئیں۔



چاکلیٹ نقصان دہ نہیں بلکہ اس میں صحت کا خزانہ چھپا ہوتا ہے، تحقیق

| وقتِ اشاعت :  


لندن: چاکلیٹ کا کھانے کا شوق بچوں کو ہی نہیں بڑوں کو بھی ہوتا ہے اگر نہیں بھی ہے تو اب فوری چاکلیٹ کھانا شروع کردیں کیونکہ برطانیہ میں اس پر کی گئی نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ چاکلیٹ مزے دار ہونے کے ساتھ ساتھ صحت مند بھی ہوتی ہے۔



بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف بلوچ ری پبلکن پارٹی جرمنی کا فرینکفرٹ میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


فرینکفرٹ (نمائندہ خصوصی ) بلوچ ری پبلکن پارٹی جرمنی کی جانب سے فرینکفرٹ میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بلوچستان میں جاری کاروائیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔