پشاور میں 17 ہزار سے زائد والدین کا اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں 17 ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہے، جس کے بعد ملک کو اس مہلک بیماری سے بچاؤ کی کوششیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔



کپتان کے دھرنے اور جلسے اہم نہیں لیکن ’’گو نوازگو‘‘ کا نعرہ وزیراعظم کا پیچھا کررہا ہے، اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے اور جلسے اتنے اہم نہیں لیکن ’’گو نوازگو‘‘کا نعرہ وزیراعظم نواز شریف کا پیچھا کررہا ہے اس لئے نوازشریف عوامی اجتماعات سے دور ہی رہیں۔



کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی کارروائیوں کے باوجود شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لےرہا، آج بھی مختلف واقعات میں 4 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔



یوٹیوب پر کوئی خبر نہ ہونا ‘بری’ خبر

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر پابندی پاکستان میں تیسرے سال میں داخل ہورہی ہے تاہم وزارت انفارمیشن و ٹیکنالوجی نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اس مسئلے کے حل کے لیے مناسب اقدامات نہیں کیے ہیں۔



میڈیکل کالجز میں لڑکوں لڑکیوں کے لیے 50،50 فیصد نشستیں مختص

| وقتِ اشاعت :  


فیصل آباد : پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل کالجز میں میرٹ پر داخلہ پالیسی کو ختم کرکے پچاس فیصد نشستیں لڑکوں اور دیگر پچاس فیصد لڑکیوں کے لیے مختص کردی ہیں۔



’’گلو بٹ ‘‘ طرز کا مزاج رکھنے والے لوگوں کیلئے ہنگری میں کلب قائم

| وقتِ اشاعت :  


بدھاپسٹ: پاکستان میں گلو بٹ اور اس کی توڑ پھوڑ کے چرچے ہیں لیکن گلو بٹ کو اپنی اس حرکت پر جیل کی ہوا کھانا پڑی مگر ہنگری گلو بٹ طرز کا مزاج رکھنے والے لوگوں کے لیے ایک ایسا کلب بنایا گیا ہے کہ جن لوگوں کو شدید غصہ آئے وہ اس کلب میں جائیں اور خوب توڑ پھوڑ کریں اس بدلے میں انہیں کوئی جیل نہیں بھیج سکتا۔