
ریو ڈی جنیرو: لوہا لوہے کو کاٹتا ہے کا معقولہ تو آپ نے سنا ہوگا لیکن برازیل میں سائنسدانوں نے اس معقولے کو کچھ تبدیل کرتے ہوئے کردیا ہے مچھر مچھر کو کاٹتا ہے، جی ہاں برازیل میں ڈینگی مچھر کو قابو کرنے کے لیے ہزاروں اینٹی ڈینگی وائرس کو فضا میں چھوڑ دیا گیا ہے۔