
وینکوور: گوشت کو نت نئے انداز سے بنانا اور نئے ذائقوں میں ڈھالنا ہمیشہ انسانی ذائقے کی توجہ کا مرکز رہا ہے لیکن سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں واضح کردیا ہے اب بار بی کیو کےشوقین کو اسے کھانے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی کینسر جیسی خطرناک بیماری کی صورت میں۔