بگ باس: سلمان کا فی قسط معاوضہ کروڑوں میں

| وقتِ اشاعت :  


ممبئی : بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان ہوسکتا ہے کہ بگ باس کے نئے سیزن کی میزبانی کے لیے تیار نہ ہوں مگر پانچ سے سات کروڑ فی قسط کا پُرکشش معاوضہ نے لگتا ہے انہیں ایک بار پھر اس پروگرام کا ہوسٹ بننے پر مجبور کر دیا ہے۔



شیشوں پر تصاویر، گرافکس اور تحریریں دکھانے والی عینک آگئی

| وقتِ اشاعت :  


ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں گزشتہ روز مشہور الیکٹرانکس کمپنی سونی نے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں ایک ایسی عینک متعارف کروا دی ہے جس میں سے آپ سبز روشنائی سے لکھی تحریریں‘ تصاویر اور مختلف گرافکس بھی دیکھ سکیں گے۔



نیند کی کمی 8 سنگین خطرات کا باعث

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک : نیند کی کمی کے فوری اثرات تو توجہ مرکوز کرنے سے محرمی اور بیزاری کی صورت میں نکلتے ہیں جبکہ آپ زیادہ جذباتی اور سست بھی ہوجاتے ہیں اور ایک رات کی اچھی نیند ان مسائل سے نجات بھی دلا دیتی ہے۔



ناسا ایک بار پھر خلا بازوں کو خلا میں لے جانے کے لیے پرعزم

| وقتِ اشاعت :  


امریکی خلائی شٹلز کی 2011 میں مدت پوری ہونے کے بعد امریکی سائنسدان خلا بازوں کو خلا میں بھیجنے کا کوئی مشن تشکیل دینے میں ناکام رہے تاہم اس کے لیے کوششیں جاری رکھیں اور بالاخر خلائی ادارے ناسا نے 2017 تک مشن خلا میں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔



سام سنگ نے خطرناک ترین روبوٹ ’’فوجی‘‘ بنالیا

| وقتِ اشاعت :  


سیول: جنوبی کوریا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے روبوٹ سپاہی بنالیے ہیں جو شمالی کوریا کے ساتھ سرحد پر گشت کریں گے اور دو میل دور سے ہی ہدف کا پتا چلا کر اسے گولیوں سے بھون دیں گے۔



اسکاٹ لینڈ کی عوام کے فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا، برطانوی وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے عوام کی جانب سے برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے کو مسترد کرنے پر خوشی ہے اس فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا۔



سنی لیون کو ایک اور فلم مل گئی، ’’ون نائٹ اسٹینڈ‘‘ میں ہیروئن کاسٹ

| وقتِ اشاعت :  


ممبئی: اگرچہ سنی لیون کو اپنی پہلی فلم ’’جسم 2 ‘‘ سے کوئی پرجوش آغاز نہیں ملا تھا اور دوسری فلم ’’جیک پوٹ ‘‘ کا بھی کچھ اتنا زیادہ رسپانس نہیں ملا تھا لیکن اب اسے اپنا مستقبل روشن دکھائی دے رہا