رنبیر کپور میری زندگی کا اہم حصہ ہیں، کترینہ کیف

| وقتِ اشاعت :  


ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور بھارتی فلم نگری کی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے درمیان قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں لیکن کئی سال کی خاموشی کے بعد بالآخر انہوں نے برملا رنبیر کپور کو اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ قرار دے دیا ہے۔



18 کروڑعوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

| وقتِ اشاعت :  


اٹک: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 18 کروڑعوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا،راستے اور سڑکیں صاف کرنا مشکل کام نہیں لیکن حکومت تحمل سے کام لے رہی ہے۔



اسکول کا بستہ کتنا بھاری ہونا چاہیے؟

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: آج سے تیس پینتیس سال پہلے کسی کے وہم وگمان بھی نہیں تھا کہ ایک دن اسکول جانے والے معصوم بچوں کو کتابوں اور کاپیوں کا اتنا زیادہ بوجھ اٹھانا پڑے گا کہ ان کی کمر ہی دوہری ہو جائے گی۔



مُردہ کو زندہ کرنے والے مسیحا

| وقتِ اشاعت :  


انسانی زندگی میں حیات کے بعد موت دوسری بڑی سچائی ہے جسے ذہین و فطین انسانوں نے مختلف نظر سے دیکھا۔ مثال کے طور پہ شہرہ آفاق اطالوی مصور، لیونا روڈو ڈا وانچی نے کہا:



داعش کے خلاف جنگی اتحاد میں ایران کیلئے کوئی جگہ نہیں، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


انقرہ: امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ دنیا میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے خلاف امریکی حمایت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے تاہم اس جنگی اتحاد میں ایران کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔