
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ہمیں بہت مایوس کیا اب چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان کے دھاندلی کے الزامات کا نوٹس لیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کےچیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ہمیں بہت مایوس کیا اب چیف جسٹس پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ سابق ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان کے دھاندلی کے الزامات کا نوٹس لیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ انتخابات میں دھاندلی میں ملوث پائے گئے تو صرف وزیراعظم نہیں ہم سب مستعفی ہوجانے کے لئے تیار ہیں لیکن جرم ثابت ہونے سے پہلے سزا دینے کی روایت نہ ڈالی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری موجود سیاسی بحران کا حل مذاکرات کے ذریعے سے نکالا جائے چاہے اس کے لئے 100 دن ہی کیوں نہ بیٹھنا پڑے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ملک میں جاری سیاسی بحران نے اسٹاک ایکسچینج پر ایک مرتبہ پھر شدید مندی دیکھی جارہی ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس 570 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد 27 ہزار 600 کی سطح پر دیکھا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے متعدد ادوار ہونے کے باوجود اسلام آباد میں جاری احتجاج کا خاتمہ اور بحران کا حل سامنے نہیں آسکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جماعت الاحرار کے نام سے ایک نیا گروپ تشکیل دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 43 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما سینیٹر بابر غوری کا کہنا ہے کہ انتخابات کے دوران کئی جگہوں پر پہلے یہ فیصلے ہوچکے تھے کہ کس کو کیا دینا ہے، اس لئے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات ہونی چاہیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں سڑک کنارے نصب پندرہ کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا۔ اسپلنجی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے کیمپ پر راکٹ حملہ جبکہ ضلع لہڑی میں ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ ہوئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے دولہے کو چار باراتیوں کے ہمراہ اغواء کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق لیاقت علی اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ بارات لے کر خضدار کے علاقے وڈھ سے سوراب کے علاقے گدر آرہے تھے ۔