
کھاریاں: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ کامیابی سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے اور اس پر حکومت سے کوئی معاہدہ یا ڈیل نہیں ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کھاریاں: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انقلاب مارچ کامیابی سے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے اور اس پر حکومت سے کوئی معاہدہ یا ڈیل نہیں ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ مارچ اور دھرنے والے آج کا دن متنازع بنانے نکلے ہیں اگر وہ پاکستان کے لئے لانگ مارچ کریں تو وہ اس میں سب سے آگے چلیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیرجیل خانہ جات سندھ منظور وسان کہتے ہیں کہ انہوں نے 13 اور 14 اگست کی رات جو خواب دیکھا ہے اس کے مطابق ملک میں جمہوریت کو درپیش خطرہ ٹل گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی کوئی بھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا، آزادی اور جمہوریت کے لئے جدو جہد کی ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنسناٹی (اسپورٹس ڈیسک)پاک، بھارت جوڑی دار اعصام الحق اور روہن بوپنا نے امریکی ہارڈ کورٹ ٹینس سیزن کا آغاز مایوس کن انداز میں کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد: ڈیرہ مرادجمالی کے قریب میرحسن روڈ سے 5کلو دھماکہ خیز مواد برآمدبم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بناکرشہرکو بڑی تباہی سے بچالیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں وکلاء نے بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوس ایشن کے نائب صدر نذیر آغا ایڈووکیٹ کی قیادت معروف وکیل داد شاہ قمبرانی کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سجاول: کھیتوں میں پاک بحریہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاور سیکٹر کے گردشی قرضے ایک بار پھر 287.11 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے یوم آزادی، جمہوریت اور آئین کی بالادستی کے لئے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔