وکیل کی عدم بازیابی ،وکلاء کا کوئٹہ میں احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں وکلاء نے بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوس ایشن کے نائب صدر نذیر آغا ایڈووکیٹ کی قیادت معروف وکیل داد شاہ قمبرانی کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا



سیاست میں اگر کوئی حادثہ ہوا تو پھر ٹریفک پولیس نے آکرسب کا چالان کرنا ہے، سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک بے انتہا خطروں سے دوچار ہے اور ہماری جدوجہد کا مقصد ملک اور آئین کو بچانا ہے کیونکہ اگر کوئی حادثہ ہوا تو ٹریفک پولیس نے آکر راستہ صاف کرنا ہے جو ہم نہیں چاہتے۔



جمہوریت کی طرف میلی نظرسےدیکھنےوالوں کی آنکھیں پھوڑدیں گے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کسی نے پارلیمنٹ اور جمہوریت خیرات میں نہیں دی، اگر کسی نے نظام کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھیں پھوڑ دیں گے۔