قومی بچت اسکیموں کے منافع پر 10 تا 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں کے منافع پر دس سے پندرہ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا ہے اور ایف بی آر کی ہدایت پر محکمہ قومی بچت نے ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کا آغاز بھی کردیا ہے تاہم بہبود اور پنشن اسکیم ود ہولڈنگ ٹیکس سے مُستثنٰی ہیں۔



’سب ننگے ہوگئے ہیں‘

| وقتِ اشاعت :  


شام ہوتے ہی پاکستانی چینلز پر مختلف اینکرز اپنی اپنی دکان سجا لیتے ہیں مگر گھما پھرا کے اس سب کا موضوع اور ان کے شو کے کردار ایک ہی ہوتے ہیں۔



ضلع میں 18سے 20گھنٹے کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج ہوچکی ہے علاقے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: پولیٹیکل پارٹیز اسٹیئرنگ کمیٹی کے جاری کردہ بیان میں ضلع نوشکی میں بجلی کی طویل بندش کی پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سٹی فیڈرز میں رات گیارہ بجے سے دن گیارہ بجے تک اور سہ پہر چار بجے شام 8 بجے تک روزانہ 16 گھنٹے



قلعہ عبداللہ کے قریب گاڑی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے چار خواتین سمیت 2افراد جاں بحق، دو زخمی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، کوئٹہ اور گوادر میں ٹریفک حادثات میں ایک ہی خاندان کی چار خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے



وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ( ن) کا مشاورتی اجلاس جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت عمران خان کے آزادی مارچ اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے انقلاب مارچ پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔



کراچی میں رینجرز نے فاروق ستار کے گھر پر چھاپہ مار کر 3 افراد کو گرفتار کرلیا، اسلحہ ضبط

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پر چھاپہ مار کر ان کے محافظ سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ اپنے ساتھ لائسنس یافتہ اسلحہ بھی لے گئے۔