
کافی دنیا بھر میں انتہائی مقبول ترین مشروب ہے، لوگوں میں کافی شاپس اور کیفے جانے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے ایسی جگہوں پر خریداروں کا بڑا رش دکھائی دیتا ہے، سب سے زیادہ نوجوانوں کا ہجوم دکھائی دیتا ہے جبکہ بڑوں اور بوڑھوں کی بھی بڑی تعداد اہل خانہ سمیت یہاں انجوائے کرنے آتی ہے۔