موٹاپے پر قابو پانے کے لئے دس بہترین غذائیں

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک : کیا آپ کو معلوم ہے کہ موٹاپا عالمی وبا بن چکا ہے؟ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق موٹاپے سے متاثر ملکوں میں پاکستان نویں نمبر پر ہے مگر کیا اس کا مقابلہ خوراک سے ہوسکتا ہے؟ جسمانی سرگرمیوں سے دور بھاگنے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ طبی سائنس نے بھی ثابت کیا ہے کہ مخصوص کھانے موٹاپے کو کم کرنے کیلئے بہترین ثابت ہوتے ہیں۔



کوسٹاریکا نے یوراگوئے کو 3-1سے اپ سیٹ کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


بیلو ہوریزونٹے(آزادی نیوز)کوسٹاریکا نے اپنے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں 3 ۔ 1 سے یوراگوئے کو شکست دیدی ہے۔کھیل کے 24ویں منٹ میں یورا گوئے کے کوانی نے پنلٹی کک پر گول کر کے اپنے ٹیم کو بر تر ی دلادی ۔ کھیل کے پہلے ہاف میں یوراگوئے کو 1-0کی برتر ی حاصل تھی



مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار نوازشریف، شہبازشریف اور چوہدری نثار ہوں گے، طاہر القادری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان میں انہیں کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دارینوازشریف، شہباز شریف، چوہدری نثار، خواجہ آصف، سعد رفیق، پرویز رشید ، رانا ثنا اللہ اور عابد شیر علی ہر ہوگی۔



انڈیا کا فٹبال بخار

| وقتِ اشاعت :  


پوری دنیا میں فٹ بال ورلڈ کپ کا فیور عروج پر پہنچ گیا ہے، ہندوستان میں اس کے مناظر جا بجا نظر آرہے ہیں، فٹ بال ورلڈ کپ کا انعقاد تو برازیل میں ہو رہا ہے



فٹ بال ورلڈ کپ کے 10 یادگار لمحات

| وقتِ اشاعت :  


اولمپکس کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا کھیلوں کا ایونٹ بس شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔1930ء میں یوروگوئے سے جس سفر کا آغاز ہوا تھا، 84 سال بعد وہ دنیا بھر سے ہوتا ہوا اب براعظم جنوبی امریکا ہی کے ملک برازیل تک پہنچ چکا ہے جو تاریخ میں دوسری بار ورلڈ کپ کی میزبانی کررہا ہے۔