نیویارک : کیا آپ کو معلوم ہے کہ موٹاپا عالمی وبا بن چکا ہے؟ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق موٹاپے سے متاثر ملکوں میں پاکستان نویں نمبر پر ہے مگر کیا اس کا مقابلہ خوراک سے ہوسکتا ہے؟ جسمانی سرگرمیوں سے دور بھاگنے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ طبی سائنس نے بھی ثابت کیا ہے کہ مخصوص کھانے موٹاپے کو کم کرنے کیلئے بہترین ثابت ہوتے ہیں۔