32 ملکوں کی ٹیموں پر مشتمل یہ مقابلہ اولمپکس کے بعد دنیا کا سب سے بڑا کھیلوں کا مقابلہ ہے۔ ارجنٹینا کے میسی اور برازیل کے نیمار مقامی لوگوں میں بے حد مقبول ہیں۔ بارسلونا کی طرف سے کھیلنے والے دونوں کھلاڑی ورلڈ کپ کے دوسرے راؤنڈ میں مدِ مقابل ہو سکتے ہیں۔
فٹبال کے شائق فنکار ٹیری لی نے کئی سال ’ٹیبل فٹبال‘ کے کھلاڑیوں کو استعمال کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے یادگار واقعات دوبارہ تشکیل دیے ہیں۔ اس تصویر میں سپین کے جیرارڈ پیکے کو 2010 کے ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے۔
ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی سے قبل گزشتہ روز تین وارم اپ میچز کھیلے گئے ۔ جس میں ایران نے تھریڈین ٹباگو ، البانیہ نے سنمارنو جبکہ فرانس نے جمیکا کوشکست دی
ریوڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) بونس میں اضافہ نہ ہونے کے باوجود کیمرون کی ٹیم عالمی کپ میں برازیل روانہ ہوگئی ہے کھلاڑیوں اور کیمرون حکام کے درمیان معاملہ طے پانے کے بعد کھلاڑی عالمی کپ میں شرکت کیلئے رضا مند ہوگئی
کورٹیبا(اسپورٹس ڈیسک) عالمی چیمپئن اسپین زخمی شیر ڈیاگو کوسٹا سمیت 22رکنی اسکواڈ کے ساتھ برازیل کے شہر کورٹیبا پہنچ گئی الفسانو پینا ائیر پورٹ پہنچی تو کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا گیا
سلواڈور+ریو ڈی جنیرو(اسپورٹس ڈیسک) عالمی کپ میں شرکت کے لئے انگلینڈ اور جرمنی کی ٹیمیں برازیل پہنچ گئی تفصیلات کے مطابق جرمن ٹیم کا برازیل کے شہر سلواڈور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔