کوئٹہ ( پ ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( آزاد ) کے مرکزی چیئرمین زاھد بلوچ کے جبری اغواء نما گرفتاری کے خلاف بی ایس او ( آزاد) کا کراچی پریس کلب کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ آج پنتیسویں دن میں داخل ہوگئی آج 35دن گذرنے کے باوجود وہ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں ۔