مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، لیورپول کی 24سالہ امیدیں معدوم ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


لندن(اسپورٹس ڈیسک) مانچسٹر سٹی نے 14۔2013 کے سیزن کے آخری میچ میں ویسٹ ہیم کو شکست دے کر تین برس میں دوسری مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ جیت لی ہے۔ چیمپیئن بننے کے لیے مانچسٹر سٹی کو یہ میچ صرف برابر کرنا ضروری تھی لیکن اتوار کو ہوم گراؤنڈ پر کھیلے گئے



کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ کیلئے اسپین اور برازیل کو فیورٹ قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک)پرتگال کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کیلئے اسپین اور برازیل کو فیورٹ قرار دیدیافیفا پلیئر آف دی ائیر اور دنیا کے مشہور و معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ کے لئے ورلڈ کپ برازیل اور اسپین کو فیورٹ قرار دیتے ہوئے



ارجنٹائن اور انٹر میلان کے کے لیجنڈ جاوئیر زانیٹی نے فٹبال کو خیر باد کہہ دیا

| وقتِ اشاعت :  


زانیٹی انٹرمیلان کے لئے 863میچز کھیلے ۔ جس میں انہوں نے 19ٹرافیز اپنے کلب کے ساتھ جیتے
سنسیرو(اسپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن اور انٹر میلان کے کے لیجنڈ جاوئیر زانیٹی فٹبال کو خیر باد کہہ دیا گزشتہ روز اپنے کلب انٹر میلان کے لئے اپنا کیرئیر کا آخری میچ کھیلا



کیچ، ایف سی کے کیمپ اور پنجگور میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی کے سب کیمپ پر حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق کیچ کی تحصیل تمپ میں واقع فرنٹیئر کور کے سب کیمپ پر نامعلوم افراد نے چھوٹے ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی اور راکٹ کے گولے بھی داغے



شارٹ فال 4500 میگاواٹ تک پہنچ گیا، لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام ذہنی اذیت میں مبتلا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حکومتی دعوؤں کے باوجود ملک میں بجلی کا بحران ہر نئے روز شدید سے شدید تر ہوتاجارہا ہے جس کی وجہ سے جہاں عوام گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کا عذاب سہنے پرمجبور ہیں وہیں پانی کی عدم دستیابی نے انہیں دہرے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔