
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی کے سب کیمپ پر حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق کیچ کی تحصیل تمپ میں واقع فرنٹیئر کور کے سب کیمپ پر نامعلوم افراد نے چھوٹے ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی اور راکٹ کے گولے بھی داغے