’پاکستان میں شیعہ اور دیگر اقلیتیں شدت پسندوں کے نشانے پر‘

| وقتِ اشاعت :  


اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی برطانوی تنظیم مائنورٹی رائٹس گروپ انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ صومالیہ اور سوڈان ان ممالک کی فہرست میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں جہاں اقلیتوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے یا ان کو بڑے پیمانے پر قتل کیا جا رہا ہے۔



وزیر اعظم بنا تو داؤد ابراہیم کو ضرور پکڑوں گا، مودی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر وہ الیکشن میں کامیاب ہو گئے تو انڈر ورلڈ کے مفرور ڈان داؤد ابراہیم کو ملک واپس لائیں گے تاکہ ان کے خلاف ممبئی میں 1993 دھماکوں میں سزا دی جا سکے۔



سعودی عرب: مرس سے ہلاکتوں کی تعداد 102 تک جاپہنچی

| وقتِ اشاعت :  


جدّہ: عرب نیوز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) سے سعودی عرب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اتوار کو 102 تک جا پہنچی ہے۔ حکام نے اس ہلاکت خیز وبائی مرض سے پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران دس مزید اموات کی تصدیق کی ہے۔



‘میرے بیٹے کے اغواکاروں نے کبھی تاوان نہیں مانگا’

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان کے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے ایک سال سے زائد عرصے میں ان کا علی حیدر گیلانی کے اغوا کاروں سے رابطہ ہوا، لیکن انہوں نے کبھی تاوان کا مطالبہ نہیں کیا، کیونکہ وہ اپنے کچھ قیدیوں کی بحفاظت رہائی میں دلچسپی رکھتے ہیں۔



ن لیگ کی حکومت بلوچستان سے پسماندگی کا خاتمہ کریگی‘نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صو بائی صدر سنےئر صو بائی وزیر وچیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی کاوشوں کی بدولت بلو چستان میں مختلف شعبوں میں انقلابی