برفانی گاؤں جہاں سب بہت خوش ہیں

| وقتِ اشاعت :  


ولا ایسٹریلاس: انٹارکٹیکا کے اس چھوٹے سے گاؤں میں جرائم نہ ہونے کے برابر ہے، ٹریفک کا شور بھی نہیں اور تنخواہوں کیلئے ملنے والے چیک بھی چلی کے دیگر علاقوں کے مقابلے میں بہت اچھے ہیں۔ اور سب سے بڑھ کر یہاں موجود پینگوئن بہت خوبصورت ہیں۔



پاکستان تھری اور فورجی لائسنسوں کی نیلامی سے مقررہ اہداف حاصل نہیں کرپائے گا، خبرایجنسی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت خزانہ اور وزارت آئی ٹی سے منسلک حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان تھری جی اور فور جی لائسنسوں کی نیلامی کے ذریعے غیرملکی زرمبادلہ حاصل کرنے کا اپنے ہدف پورا نہیں کر سکے گا۔



کراچی میں بینک ڈکیتی بچوں کا کھیل بن گئی، رواں برس 12واں بینک لٹ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: شہر قائد میں جہاں ہر روز کئی بے گناہ افراد موت کے گھاٹ اتار دیئے جاتے ہیں وہیں بینک ڈکیتیاں بھی بچوں کا کھیل بن گئی ہیں، ایسا ہی ہوا ہے کورنگی میں جہاں ڈاکو چند منٹوں میں ایک نجی بینک سے 15 لاکھ روپے اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئے۔