’کوہلی مجھ سے شادی کر لو‘

| وقتِ اشاعت :  


کرکٹروں اور بالی وڈ اداکاراؤں کے درمیان تعلقات کے چرچے ہمیشہ سے عوام کی دلچسپیوں کا باعث رہے ہیں اور حال میں اس کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔



عام زندگی میں شرمیلی، اسکرین پر ڈانس کرتے خوفزدہ ہو جاتی ہوں ، الیانا ڈی کروز

| وقتِ اشاعت :  


ممبئ: بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز جو فلم میں تیرا ہیرو ‘‘ میں مرکزی کردار میں جلوہ گر ہورہی ہیں اور انھوں نے اس فلم کے گانے ’’بے شرمی کی ہائٹ‘‘ پر دل موہ لینے والے رقص کا مظاہرہ کیاہے کا کہنا ہے کہ وہ اسکرین پر ڈانس کرتے ہوئے خود کو خوفزدہ محسوس کرتی ہیں بھارتی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں رقاصہ نہیں بلکہ عام زندگی میں ایک شرمیلی لڑکی ہوں ۔



افغانستان؛ خودکش حملے اور بم دھماکے، 14 شہری اور 16 سینئر طالبان کمانڈرز سمیت 31افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغانستان میں خودکش حملے اور بم دھماکوں میں 14شہریوں اور 16سینئر طالبان کمانڈرز سمیت 31افراد ہلاک ہوگئے جبکہ افغان فورسز نے صدارتی انتخابات کے موقع پر بڑے حملوں کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے 22ٹن سے زائد دھماکا خیز مواد قبضے میں لے لیا۔