اسلام آباد: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی کپتانی سے استعفی کا معاملہ کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ کپتانی کے حوالے سے میرے فیصلے کی اہمیت نہیں تاہم اس حوالے سے فیصلہ پی سی بی کرے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لارڈز: نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طوفانی بولنگ نے بنگلادیشی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پاکستان کے 316 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ پوری قوم کی طرح ہم بھی معجزے کے منتظر ہیں کیوں کہ معجزہ ہی ہمیں سیمی فائنل میں پہنچاسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیسٹرلی اسٹریٹ: ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی جب کہ کیوی ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کی فائنل فور میں رسائی قریباً ناممکن ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نئے کرکٹ ڈھانچے کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے چالیسویں میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 28 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ اس شکست کے بعد بنگلادیش سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برمنگھم: کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے اب تک کی ناقابل شکست بھارت کو پچھاڑ کر اپنے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو برقرار رکھا ہے جب کہ انگلش ٹیم کی اس فتح نے پاکستان کی فائنل فور میں رسائی کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لیڈز: ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پیش قدمی کو برقرار رکھا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیسٹرلی اسٹریٹ: کرکٹ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔